نور پیما
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (فوٹو گرافی) روشنی کے مخارج کی تنویری شدت کا موازنہ یا تخمینہ کرنے کا آلہ، روشنی کی تیزی جانچنے کا آلہ، ضیا پیما۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (فوٹو گرافی) روشنی کے مخارج کی تنویری شدت کا موازنہ یا تخمینہ کرنے کا آلہ، روشنی کی تیزی جانچنے کا آلہ، ضیا پیما۔